ابلق روزگار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دن رات       جمتی نہیں ہے ران کسی شہسوار کی کیا شوخیاں ہیں ابلق لیل و نہار کی     رجوع کریں:   ( ١٨٥٢ء، دیوان برق، ٥٠٨ )

اشتقاق

مرکب اضافی ہے۔ ابلق کے ساتھ فارسی زبان کا لفظ 'روزگار' لگایا ہے۔ متغیر کی صورت میں عربی ہی سے مرکب عطفی 'لیل و نہار' لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر